Author Details

زین قریشی کی اہلیہ ماہنم كبير بحفاظت گھر پہنچ گئیں

 زین قریشی کی اہلیہ ماہنم كبير بحفاظت گھر پہنچ گئیں 



پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ ماہنم کبیر نے کہا ہے کہ الحمدللہ وہ بحفاظت گھر واپس آگئی ہیں۔ انہوں نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی خیریت کے لیے دعا کی۔

اس سے قبل تحریک انصاف کی رہنما مہرابانو قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کی بھابھی کو نامعلوم نقاب پوش افراد نے اغوا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ ان کے گھر کے قریب پیش آیا۔

مہرابانو قریشی نے بتایا کہ زین قریشی کی اہلیہ کو اغوا کرنے والے افراد دو کاروں میں آئے اور ان کی گاڑی کو روک کر زبردستی گاڑی سے باہر لے گئے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Bottom Post Ad