Author Details

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ

 گورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ



چکوال میں گورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثے پیش آیا ہے۔


پولیس کے مطابق حادثہ نیلہ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جس میں گورنرپنجاب سردار سلیم محفوظ رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ


دلہہ کے مقام پر گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تھا۔


حادثے کے بعد گورنر پنجاب اسکواڈ کی دوسری گاڑی میں سوار ہو کر اسلام آباد روانہ ہو گئے۔



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Bottom Post Ad